ابنا: بریگيڈیر جنرل سید یحی رحیم صفوی نے کہا کہ اس وقت اسلامی انقلاب اور بسیجی فکر شمالی افریقہ اور مشرق وسطی میں جاری تحریکوں کے لئے نمونہ عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت امام خمینی (رح) نے ایرانی قوم کو متحد کرکے ایران میں سامراجی اور امریکہ سے وابستہ حکومت کا تختہ الٹا تھا۔ انہوں نے کہا کہ بسیج کی فکر و نظر نے قوموں کو آمرانہ اور ظالم و جابر نیز آلہ کار حکومتوں سے مقابلہ کرنے اور انہیں سرنگوں کرنے کی راہ دکھائي۔.......
/169